قرض – ایک انوکھی داستاں
بات آج سے کچھ سال پرانی ہے . رات کا وقت تھا اور پہاڑی رستہ تھا بارش بہت تیز ہو رہی تھی . سنسان سڑک پر میں تیز رفتار سے اپنی کار بھگا رہا تھا . پولیس میرا پیچھا کر رہی تھی اور میری گاڑی پر جولیو کی بوچھاڑ ہو رہی تھی میری پیٹھ پر … Read more